1 مئی 2013 - 19:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کے پروگرام کا آغاز 11بجکر 45 منٹ پر تلاوت قرآن مجید سے ہوگا اس کے بعد اسلامی بیداری اور علماء کے اجلاس کا بیانیہ پیش کیا جائے گا۔

.......

/169